ہجر و وصال کی داستان - سمیرا غزل

آشنائیوں کا موسم اتنا مختصر ہوتا ہے کہ زندگی جدائیوں کا ملال بن کر رہ جاتی ہے، نیلے آسمان پر تیرتی دودھیا لکیریں یا افق کے پار جھانکتی نارنجی کرنیں، سب پل دو پل کی کہانی ہی تو ہے. بند آنکھیں، طویل زخم خوردہ سفر، کچھ ٹھنڈی آہیں، ان آہوں، بند آنکھوں اور زخمی سفر سے جھانکتے کچھ مناظر جو دل کے جھروکے...