بھارت بکھر رہا ہے - اکرام سہگل

متعدد قومیتوں، زبانوں اور مقامی قومی گروہوں کی وجہ سے ہندوستان ایک ملک کے بجائے برصغیر ہے۔ انھی زمینی حقائق کی وجہ سے بھارت کو اس حوالے سے چلینجز کا سامنا رہا۔اس وقت کے حکمرانوں کو ان مسائل کا اندازہ ضرور تھا لیکن رفتہ رفتہ علیحدگی پسند تحریکیں جڑ پکڑتی گئیں۔ مختلف حکومتی ادوار میں اس مسئلے سے...