کیا خلفائے راشدین نے پردے کو ریاست کی سطح پر نافذ کیا تھا؟ حافظ محمد زبیر

دوست کا سوال ہے کہ کیا خلفائے راشدین نے پردے کو ریاست کی سطح پر نافذ کیا تھا تا کہ معلوم ہو سکے کہ اسلامی ریاست کو یہ حق حاصل ہے کہ عورتوں کو مخصوص لباس کا قانونا پابند بنا سکے؟ جواب: اوائل اسلام میں دو طرح کی عورتیں تھیں؛ ایک آزاد اور دوسری لونڈیاں۔ آزاد عورتیں وہ تھیں جنہیں معاشرے میں ایک خاص...