اب کشمیر آزاد ہوجائے گا کیا؟ - خرم علی راؤ

5 فروری یوم کشمیر، ریلیاں، نغمے، جلسے، جلوس، مگر سب کے سب نمائشی اور بنا خلوص، الا ماشااللہ، کشمیر میں جہاد ہورہا ہے، فلسطین میں جہاد ہورہا ہے، افغانستان میں جہاد ہورہا ہے، مگر برسوں بیت گئے کیا حاصل؟ کتنا پانی پلوں کے نیچے سے گزر گیا، کتنی نسلیں برباد ہو گئیں مگر کفر و باطل ہے کہ ٹس سے مس نہیں...