میری مرضی - امجد طفیل بھٹی

آجکل سوشل میڈیا پر “ میری مرضی “ کے پلے کارڈ اٹھائے خواتین کی تصویر پر سیر حاصل اور لاحاصل گفتگو کا سلسلہ بنا کسی رکاوٹ کے اور زور و شور سے جاری ہے۔ ہر کوئی مرد اور خاتون اپنے اپنے انداز سے اس موضوع کو خوب لتاڑ رہا ہے جو کہ یقیناً ایک زندہ معاشرے کی علامت ہے ، کم از کم اس سے یہ بات تو غلط ثابت ہوتی...