مولانا کا آزادی مارچ میری نظر میں - حبیب الرحمن

اس میں کوئی شک نہیں کہ مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ نے پاکستان کے ارباب اقتدار و اختیار میں ایک کھلبلی مچا کر رکھ دی تھی۔ جو زلزلے اس آزادی مارچ کے نتیجے پاکستان کے سیاسی حلقوں میں آنا شروع ہوگئے تھے وہ حقیقتاً بہت لرزا دینے والے تھے لیکن اس کا ڈراپ سین ہر عقل و شعور رکھنے والے کی سمجھ سے باہر...