مسائل کی جڑ و بنیاد - انس اسلام

اِس آرٹسٹ سسٹم کے پیدا و مسلط کردہ ،۔۔۔ غیر ضروری و غیر فطری و غیر اہم ،۔۔۔۔۔ آرٹیفیشل و جعلی و نقلی ،۔۔۔۔۔۔۔ بے جا ''خوابوں'' میں ہے ! آزادی بنیادی طور پر کوئی شے نہیں ہوتی ! دراصل انسان نے ایک غلامی سے نکل کر دوسری غلامی میں جانا ہوتا ہے ! یعنی اصل سوال ؛ غلامی کے انتخاب کا ہے ۔۔۔! کہ آپ کس غلامی...