کشمیر کا موجودہ المیہ: ہمارے پاس کیا آپشن ہیں؟ ڈاکٹر محمد مشتاق احمد

الحمدللہ، میں نیوز چینلز اور ٹاک شوز بالکل نہیں دیکھتا۔ البتہ پرنٹ میڈیا اور سوشل میڈیا پر اہم تجزیہ نگاروں کی آرا کا مطالعہ کرتا رہتا ہوں۔ کشمیر کے موجودہ المیے پر یہ تجزیے پڑھ کر دل پر عجیب اداسی بلکہ مایوسی کا عالم طاری ہے اور میں سوچتا ہوں کہ اگر میرے جیسے سدا کے رجائیت پسند کا یہ عالم ہے تو...