حج کیا ہے ؟ - مریم صدیقی

ماہ ذو الحج اسلامی سال ہجری کا بارہواں اور آخری مہینہ ہے۔ اس میں دنیا بھر سے مسلمان اسلام کے اہم رکن اور فریضے کی ادائیگی کے لیے بیت اللہ شریف کا رخ کرتے ہیں۔ حج کا بلاوا ملتے ہی عازمین حج رخت سفر باندھ لیتے ہیں، سفر کی صعوبتیں برداشت کرتے ہیں اور بالآخر بیت اللہ شریف حاضری دیتے ہیں۔ حج کی فرضیت کے...