چھینک کے آداب - ثمیرہ صدیقی

اللہ نے ہمیں اشرف المخلوقات بنایا ہے اور کائنات کی ہر چیز پر غوروفکر کرنے کی دعوت دی ہے تاکہ اللہ کی نعمتوں کو دیکھ کر شکریہ ادا کریں اور ہمارا ایمان اور پختہ ہو جائے کہ واقعی کوئی ہے جو اس نظام ہستی کو چلارہا ہے۔ چھینک ہمارے لیے اللہ کی بےشمار نعمتوں میں سے ایک نعمت ہے۔ جو ہمارے لیے صحت و تندرستی...