اپنی حالت کا خود احساس نہیں ہے ہم کو - ایس احمد پیرزادہ

آر ایس ایس کے آفیشل آرگن ’’آرگنائزر‘‘ میں سپریم کورٹ آف انڈیا کے ایک وکیل پرشانت پاٹل کا مضمون شائع ہوا ہے۔ کے عنوان سے لکھے گئے مضمون کو دیکھ کر پہلے یہ اندازہ ہوجاتا ہے کہ شاید انڈیا کی بڑھتی ہوئی آبادی سے پریشان حال آر ایس ایس سے تعلق رکھنے والے اس وکیل صاحب نے افلاس اور غربت سے بے حال...