کامیابی کے لیے اعتماد ضروری ہے – عظیم الرحمن عثمانی

انگلینڈ آنے سے قبل میں واجبی سی انگریزی جانتا تھا. بچپن سے مجھے انگریزی میں مہارت حاصل کرنے کی تلقین کی جاتی رہی. کبھی مجھے بچوں کی انگریزی کہانیوں کی کتابیں لا کر دی جاتی اور کبھی والدہ کا اصرار ہوتا کہ میں اپنے ان کزنز سے انگریزی میں بات کیا کروں جو ’او لیول‘ مزید پڑھیں