اردو بولنے میں شرم کیسی؟ آصف محمود

ہمیں اردو بولتے ہوئے شرمندگی کیوں ہوتی ہے؟ ہم کب اس احساس کمتری سے باہر نکلیں گے؟ مارگلہ کی دہلیز سے اس کے دامن میں بوہڑی کے چشمے تک ، خوابوں کا ایک نگر ہے ۔ بہتی ندیا کا شور ، پرندوں کی چہچہاہٹ ، بہت ساری تتلیاں ، صبح دم کسی پگڈنڈی پر آنکھوں میں حیرانی لیے نمودار ہونے والے بھوری لومڑی ، قوس قزح کے...