اعزازیہ لینے والوں کے نام - مولانا محمد جہان یعقوب

مولانا فضل الرحمٰن ایک صاحب بصیرت سیاست دان ہیں، تحریک انصاف کی خیبر پختونخوا حکومت نے مساجد کے ائمہ وخطبا کووظیفہ دینے کا اعلان کیاتومولانانے لگی لپٹی رکھے بغیر کہہ دیا:خیبر پختونخوا حکومت سرکاری طور پرتنخواہیں دے کر علمااور ائمہ مساجد کو خریدناچاہتی ہے، لہٰذا ائمہ مساجد سرکاری تنخواہیں قبول نہ...