کامیاب استاذ بننے کےلیے بیس رہنما اصول - مولانا یوسف خان

بہترین استاذ وہ ہے جو بیک وقت نفسیات، اخلاقیات اور روحانیت میں مہارت رکھتا ہو۔ ان میں سے ہر مہارت کی خصوصیات دوسری مہارت سےگہرا تعلق رکھتی ہیں۔ اس لیے ہم ان تینوں مہارتوں کے لیے کچھ مشترکہ اصول ذکر کریں گے۔ \n\n 1۔ اخلاص\nاچھا استاذ اپنے پیشے کے ساتھ مخلص ہوتا ہے۔ وہ اپنے پیشے کے ساتھ جس قدر بےلوث...

جیےمتحدہ، جیےبھٹو، جیےعمران - شاہد یوسف

حالات نے ایسی پلٹی کھائی ہے کہ لوگ خود کو بدل بھی لیں تو وہ اعتماد نہیں پاسکتے جو گرایا ہوا ہے۔ یہ نعرے جیے الطاف لگانے والوں نے لگائے ہیں اور الطاف کی جگہ ریپلیسمنٹ بھٹو اور عمران سے کرلی ہے لیکن یہ دیکھنا ہوگا کہ یہ وقتی ہے یا پھر مستقل اس راہ پر گامزن ہونے کے ارادے ہیں۔ کراچی کی چابی اب بھی...

قندیل بلوچ، ہم سب اور دلیل کی راہ - حافظ یوسف سراج

اچھی بات یہ ہے کہ ہم جو سوچتے ہیں اس پر بات بھی کرنے لگے ہیں لیکن بری بات یہ ہے کہ ہماری انتہا پسندی نے ہماری بات کو پوری قوت سے بے فائدہ، بےاثر اور مخصوص لوگوں کی واہ واہ کمانے کی رائیگاں مشقت کے گنبد میں قید کر رکھا ہے. امید کی جانی چاہیے کہ جلد ہی ہم معروضیت بھی سیکھ کر عصبیت اور دھڑے کی لڑائی...

غیر سودی بینکاری اور حضرت شیخ الاسلام کے خلاف کمپین - محمد احمد

اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے۔ زندگی کے تمام شعبوں میں رہنمائی کرتا ہے۔ معاشرت، معیشت اور سیاست سب میں اپنے متبعین اور پیروکاروں کو ہدایات دیتا ہے۔ فرد اور معاشرے کی اصلاح کا نظام اپنے دامن میں رکھتا ہے۔ دیگر مذاہب اس کی مثال پیش کرنے سے عاجز ہیں، یہ اسلام کی امتیازی خصوصیت واعزاز ہے۔ بس یہ سب کچھ...

محبتوں کا قرض- امجد اسلام امجد

کسی ایسی محفل کا احوال لکھنا جس کے مہمانِ خصوصی آپ خود ہوں ، ایک طرح کا خودنمائی، خودستائی ، ظاہری نمائش اور شوبازی کے علاقے کی چیز کہلاتا ہے کہ لاکھ احتیاط اور انکسار کے باوجود اس میں کہیں نہ کہیں ’’میں ‘‘ کی جھلک آہی جاتی ہے، سو اُس کی پیشگی صورت کے ساتھ میں اس حوالے سے یہ بات کرنا چاہتا ہوں کہ...

عقلوں، شکلوں، رقموں کا رونا- حسن نثار

یہ ایک سو فیصد غیر سیاسی کالم ہے سو جنہیں صرف ’’سیاست‘‘ سے دلچسپی ہے وہ بور اور بیزار ہوں گے اس لئے جس گائوں نہیں جانا اس کا رستہ ہی نہ پوچھیں۔ سونے پر سہاگہ یہ کہ زیر نظر کالم غیر سیاسی ہی نہیں، سراسر فلمی بھی ہے۔ریلیکس اور ان وائینڈ کرنے کے لئے پرانی فلمیں اور گیت میرے لئے تریاق اور اکسیر کا سا...

وزیرِ اعظم کا دورۂ امریکہ اور عالمی عدالتِ انصاف کاسیاسی فیصلہ - مفتی منیب الرحمن

وزیر اعظم پاکستان جنابِ عمران خان کے دورۂ امریکہ کی اہم مصروفیات اختتام کو پہنچ گئی ہیں، میڈیا کی رپورٹ کے مطابق واشنگٹن ارینا میں بیس ہزارسے زائد پرجوش پاکستانیوں کے مجمع سے انہوں نے خطاب کیا، ان کی اکثریت مڈل کلاس کے پرجوش نوجوانوں پر مشتمل تھی، اس کا کریڈٹ یقینا جنابِ عمران خان اور امریکہ میں...

زمانے کا زیر و زبر- حامد میر

اردو کے نامور افسانہ نگار سعادت حسن منٹو اور ممتاز قانون دان عابد حسن منٹو کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔ دونوں ایک دوسرے کے رشتہ دار ہیں لیکن عابد حسن منٹو کے خیال میں سعادت حسن منٹو نے ادب کی دنیا میں اتنا بڑا مقام حاصل کر لیا کہ منٹو کسی خاندان کا نام نہیں رہ گیا بلکہ ایک فرد واحد کی ملکیت بن چکا...

اٹھارویں صدی کا ہندوستان اور ہم - ڈاکٹر محمد افتخار شفیع

ناصر کاظمی کا ایک معروف جملہ ہے ”میر کی رات ہماری رات سے آن ملی ہے“۔ یہ بات 1947ء میں کہی گئی جب تقسیم ہند کے نتیجے میں متروک نسلوں کے خواب چکنا چور ہوئے اور احساس وآگہی کے آبگینے ایک چھناکے سے ٹوٹ گئے۔ اٹھارھویں صدی کے ہندستان کی تاریخ کو میں جب بھی ایک طالب علم کی نظر سے دیکھتا ہوں تواس جملے کے...

نسخۂ کیمیا- ارشاد احمد عارف

منشیات کیس میں سابق صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ کی گرفتاری کے بعد مسلم لیگ(ن) اور پیپلز پارٹی کے اکثر رہنمائوں نے یہ راگ الاپنا شروع کر دیا ہے کہ وہ بھی جلد یا بدیر گرفتار ہو جائیں گے۔ سنگین مالیاتی جرائم میں ملوث ان لیڈروں کے میڈیا منیجر شب و روز اس پروپیگنڈے میں مصروف ہیں کہ عمرانی حکومت...

اگلی باری کس کی؟ ارشاد احمد عارف

اینٹی نار کو ٹکس فورس کے ہاتھوں مسلم لیگ پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ کی گرفتاری بڑا واقعہ ہے۔ حنیف عباسی کے بعد رانا ثناء اللہ مسلم لیگ (ن) کے دوسرے لیڈر ہیں جن کو منشیات فروشوں سے تعلق کے سنگین الزام میں اینٹی نارکوٹکس فورس نے گرفتار کیا۔ میاں شہباز شریف اور مریم نواز گرفتاری پر خواہ کچھ کہیں اور...

نواز لیگ کے ’’اندرونی انتشار‘‘ کا سبب ووٹ بینک- نصرت جاوید

بہت سوچ بچار کے بعد اپنائی حکمت عملی بھی بسا اوقات وہ پیغام پہنچانے میں ناکام رہتی ہے جو کسی جماعت کے نظر بظاہر ایک دوسرے سے مختلف رائے رکھنے والے اپنی جماعت کے بارے میں یکسوہوکر دینا چاہتے ہیں۔ نواز شریف کے نام سے منسوب ہوئی پاکستان مسلم لیگ کے تمام تر احتیاط اختیار کرنے کے باوجود ان دنوں ایسی ہی...

منزل ہے کہاں تیری؟ ارشاد احمد عارف

علی وزیر کے پروڈکشن آرڈر کا مطالبہ کرنیوالے بلاول بھٹو بے چارے کو کیا معلوم کہ اس معاملے پر ان کی والدہ محترمہ بے نظیر بھٹو نے اپنے سپیکر مخدوم یوسف رضا گیلانی سے کیا سلوک کیا تھا؟یوسف رضا گیلانی کا قصور یہ تھا کہ اس نے اپوزیشن کے مطالبے اور پیپلز پارٹی کے وفاقی وزراء ‘ وزیر داخلہ نصیر اللہ بابر‘...

ایک تجربہ اور سہی- ارشاد احمد عارف

بلا شبہ یہ اپوزیشن کا متاثر کن اجتماع تھا۔ یہ کہنا مشکل ہے کہ ساری سیاسی اور مذہبی جماعتیں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ(ن) کے ایجنڈے سے متفق ہیں‘ بعض ان میں سے افطار ڈنر میں شریک ہوئیں اور کچھ حکومت سے بہتر سودے بازی کے لئے۔ اختر مینگل گروپ تاحال حکومت کا اتحادی ہے اور شکوہ و شکایات کے باوجود اتحاد کا...

نبی کریم ﷺکے اسماء مبارکہ کی تعداد - ڈاکٹر عمیر محمود صدیقی

بھارت کے ایک کیتھولک مسیحی مبلغ ماریو جوزف (سابق سلیمان)نے۲۰۱۴ء یہ دعویٰ کیا کہ وہ سابقاً اٹھارہ برس کی عمر میں ایک مسلم امام مسجد کی حیثیت سے اپنی خدمات سرنجام دے رہا تھا کہ ایک شخص کے سوال پر اس نے قرآن مجید میں حضرت سیدنا مسیح علیہ السلام کے بارے میں پڑھنا شروع کیا ۔ قرآن مجید پڑھ کر وہ اس...

اقتدار کے بیمار- ہارون الرشید

بحران ٹل گیا ، لگتا ہے گھڑ سواروں کو قرار کا حکم ملا ہے ۔ اقتدارکی غلام گردشوں میں سازش کرنے والے مگر باز نہیں آیا کرتے ۔معیشت دلدل میں ہے ،دشمن سرگرم،سرحدوں پہ دبائو،مہم جوئی سے مزید خرابی، مزید الجھائو ، مزید پریشانی ۔اقتدار کے بیماروں کو اللہ تعالیٰ صبرِ جمیل عطا کرے ! بالکل مختلف پس منظر کے...

مٹی کے کھلونے- مجیب الرحمن شامی

وزیر خزانہ اسد عمر کی سبکدوشی کی خبر انتہائی دھماکہ خیز تھی۔ رات کو کامران خان صاحب کے نیوز شو میں انہوں نے ایک گھنٹہ طویل انٹرویو دیا، اور مستقبل کے حوالے سے اپنے لائحۂ عمل پر بھی روشنی ڈالی۔ وہ مطمئن تھے کہ مشکلات کم ہو گئی ہیں اور آنے والے دن گزر جانے والے دِنوں سے بہتر ہوتے جائیں گے۔ ان کے...

اپوزیشن دیوار سے لگ گئی‘ حکومت کی ستے خیراں- نصرت جاوید

’’ڈیل یا ڈھیل‘‘ کی سرگوشیاں کئی ہفتے چلیں۔ دریں اثناء نواز شریف صاحب کو خرابی صحت کی بنیاد پر چھ ہفتوں کی رہائی نصیب ہوئی۔ ان کی ضمانت ہو جانے کے بعد تاثر یہ فروغ پانے لگا کہ شہباز شریف کی Pragmaticتصور ہوئی حکمت عملی Deliverکرنا شروع ہو گئی ہے۔ اس حکمت عملی کی ستائش کے ساتھ ہی ساتھ ریگولر اور سوشل...

سردار جہانگیر ترین بمقابلہ سردار شاہ محمود قریشی- سلیم صافی

پی ٹی آئی کا اندرونی ڈھانچہ بڑی حد تک بلوچستان کےسرداری نظام کی طرز پر استوار ہے ۔اس کے اندرونی نظام کو سمجھنے کے لئے اگرہم بلوچستان کے سرداری نظام کی اصطلاحات مستعار لیں تو تفہیم میں آسانی ہوگی۔ انگریز نے بلوچستان کے تاریخی نظام کو اپنے تابع رکھنے کے لئے چار کیٹگریز میں تقسیم کیا۔ سب سے اوپر...

خطیب حسین کے قاتل بننے کا ذمہ دار کون - محمد نورالہدیٰ

استاد قوموں کا سرمایہ ہوتے ہیں۔ نسلوں کی سنوارنے کی ذمہ داری والدین سے زیادہ اساتذہ پر ہے۔ استاد بچے کے ہر حوالے سے اس کی تربیت کرتا ہے اور اسے معاشرے کیلئے کارآمد بنانے کے لیے اپنی صلاحیتیں وقف کرتا ہے۔ ہمارے معاشرے میں سب سے آسان پیشہ ٹیچنگ کا سمجھا جاتا ہے لیکن عملاً ایسا نہیں ہوتا۔ ٹیچنگ...

ڈپریشن کا علاج کیا ہے؟ سکون کیسے حاصل ہو؟ عصمت اسامہ

ہمارے اسلاف کا دور بھی کیا سنہرا دور تھا جب لوگ مل جل کے رہتے تھے۔ سب بیٹے، ان کی اولادیں ایک ہی دادا جان کے سایہ رحمت میں پروان چڑھتی تھیں۔ بچے اکٹھے کھیلتے اور پڑھتے تھے۔ خوشیاں بھی سانجھی تھیں اور دکھ بھی۔ ہمسائے کو "ماں جایا" کہا جاتا تھا۔ محلے کی بیٹی گزرتی تو بیٹے راستہ چھوڑ دیتے تھے۔ دن کا...