اسرائیل و بھارت کو کون روکے گا؟ قادر خان یوسف زئی

دنیا بھر میں فلسطینی مسلمان مارچ کے آخری ہفتے کے دوران اور بالخصوص 30مارچ کو قومی سطح پر یوم الارض کا دن مناتے ہیں۔ گذشتہ 42برس سے یوم الارض منانے کا مقصد اقوام عالم کی توجہ فلسطینی جبراََ اپنی سرز مین سے بے دخل کئے جانے پر احتجاج ریکارڈ مقصود کرانا رہا ہے۔یوم الارض کے موقع پر جہاں فلسطینی مہاجرین...

"باتوں سے خوشبو آئے": ایک مثالی خاتونِ خانہ کا انٹرویو - یوسف ثانی

مشاہیر کے مفید اور پرمغز انٹرویوز تو آپ نے بارہاپڑھے ہوں گے لیکن کسی گھریلو خاتون خانہ کا ایسا انٹرویو شاید کبھی نہ پڑھا ہو، جس کی ہر سطر میں ازدواجیات سےمتعلق دانش اور افادیت کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی ہو۔ایسے مردوں کو جنہیں یہ شکایت ہےکہ وہ عورت کو سمجھ نہیں سکے، ان کے لیے یہ ایک عمدہ موقع ہے کہ وہ اس...

دلچسپ کتابیں- ڈاکٹر عبدالقدیر خان

سیاست زوروں پر ہے۔ ماڈل ٹائون رپورٹ عدلیہ کے حکم پر کھول دی گئی اور اس میں سب کچھ ہے اور ہے بھی نہیں۔ لوگ اپنا اپنا نظریہ پیش کررہے ہیں اور اپنے اپنے مطلب کا تجزیہ پیش کر رہے ہیں۔ میںآپ کو اس گندی سیاست کے بارے میں مزید تکلیف نہیں دینا چاہتا بلکہ چند اچھی معلوماتی کتب پر مختصر سا تبصرہ کرنا چاہتا...

جہانگیر ترین کا سیاسی مستقبل - قادر خان یوسف زئی

پاکستانی تاریخ میں عدلیہ کا جتنا اہم کردار موجودہ دور میں نظر آیا ہے اس سے قبل عدلیہ کے فیصلوں پر عوامی انتظار کبھی دیکھنے میں نہیں آیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری و اہم ترین رہنما جہانگیر ترین کو سپریم کورٹ نے تکنیکی بنیادوں پر نا اہل قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ نے یہ فیصلہ پاکستان مسلم لیگ ن...

درود شریف کی فضیلت و اہمیت - شاہد شفیع

القرآن بے شک اللہ اور اُس کے فرشتے درود بھیجتے ہیں اس نبی پر، اے ایمان والو! ان پر درود اور خوب سلام بھیجو۔ امام جلال الدین سیوطی اپنی کتاب، در منثور، میں فرماتے ہیں کہ جب یہ آیت کریمہ نازل ہوئی تو لوگ جوق در جوق رسولِ کریم کی خدمت عالیہ میں حاضر ہوئے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو ہدیہ تبریک پیش...

این ڈی خان صاحب! گواہی ضرور دیجیے گا - احسان کوہاٹی

’’میں اگر پیپلز پارٹی میں نہ ہوتا تو اس بات کا غالب امکان ہے کہ جماعت اسلامی میں ہوتا۔ جماعت اسلامی میں پھر بھی جمہوریت ہے، ان کے یہاں باقاعدہ الیکشن ہوتے ہیں۔‘‘ انہوں نے یہ بات کہہ کر سیلانی کو چونکا دیا، اسے چونکنا ہی چاہیے تھا کہ کہنے والا کسی مذہبی پس منظر سے متعلق نہیں ہے، وہ کوئی جوشیلا...

شریف خاندان تقسیم ہو چکا.... نصرت جاوید

تجزیہ نگاروں اور ٹی وی سکرینوں کے ذریعے ہماری سیاست کی باریکیاں سمجھانے والوں کی چاندی ہوگئی ہے۔ عادتاََ صحافیوں سے فاصلہ رکھنے والے Cool نوعیت کے سیاست دان، چودھری نثار علی خان نے میرے دوست سلیم صافی کو ایک طویل انٹرویو دیا۔ یہ انٹرویو دو قسطوں تک پھیل گیا۔ اس کے نشر ہونے کے بعد سے سوالات کا ایک...

بھارت، اسرائیل گٹھ جوڑ - قادر خان یوسف زئی

دنیا کی دو انتہا پسند مملکتوں کے وزرا ء اعظم کا پاکستان کے خلاف اتحاد جنوبی ایشیا سمیت عالمی امن کے لئے خطرے کا پیش خیمہ ثابت ہوسکتا ہے۔ بھارت کی ہندو انتہا پسند حکومت کے وزیر اعظم نریندر مودی اور صہونیت کے پیروکار مسلم دشمن اسرائیلی حکومت کے وزیر اعظم بنجامن نتن ہاہو کا گٹھ جوڑ مسلم امہ کے خلاف...

آزادی کا سپاہی برہان وانی شہید - قادر خان یوسف زئی

مقبوضہ کشمیر ایک ایسی بدقسمت مسلم اکثریتی وادی ہے جو جنت نظیر کہلاتی ہے لیکن اسے بھارتی انتہا پسندفورسز نے جہنم بنا دیا ہے۔ جہاں بہاروں میں پھول کھلتے ہیں تو اس کی خوشبوؤں میں شہیدوں کے خون کی خوشبو بھی شامل ہوتی ہے اور حریت اور آزادی کا پیغام دنیا بھر کے لوگوں کے ضمیرکو جھنجھوڑنے کے لیے ہوتا ہے۔...

کالم میں ’فاحشہ‘ کا لفظ لکھنا غلط کیوں؟ صحیح کیوں؟ حافظ یوسف سراج

جنوبی پنجاب کے ایک غریب گھرانے سے قندیل بلوچ کا تعلق تھا۔ وہ اس عمر میں تھی جب انسان خواب دیکھنے، تتلیاں پکڑنے، آسائشوں میں گھر جانے، سہولیات و تعیشات کمانے اور فی الفور شہرت و دولت ہتھیانے کے منہ زور سیلاب کا سامنا کرتاہے۔ اس طوفانی سیلاب کے آگے انسان کو بڑی مضبوطی سے بند باندھنا پڑتا ہے۔ انسانی...

افغانستان کی کہانی، فیض اللہ خان کی زبانی - سہیل بشیرکار

جیل ڈائری بہت لوگوں نے لکھی ہے لیکن راقم کوجن دوڈائریوں نے سب سے زیادہ متاثرکیا،ان میں افتخارگیلانی کی ’’تہاڑمیں میرے شب وروز‘‘ اورفیض اللہ خان کی زیرتبصرہ کتاب ’’ڈیورنڈلائن کاقیدی‘‘ ہیں۔ چونکہ دونوں صحافیوں کی لکھی ہوئی ڈائریاں ہیں،لہٰذا ان کی اپنی ایک انفرادیت ہے۔صحافی ہرچیز کوباریکی سے دیکھنے کے...

اک اور جعلی پیر، اک اوراصلی واردات - حافظ یوسف سراج

انسانیت کا لہو کر دیتی جن خاردار بیڑیوں سے نسلِ انسانی کو بچانے مذہب آیا تھا، افسوس عیار شیطانی ہوس نے انھی بیڑیوں میں جکڑنے کا خود مذہب ہی کو آلہ بنا ڈالا۔ ربعی بن عامرؓ کی طرف منسوب قول ہے، اسلام آیا، تاکہ یہ بندوں کو بندوں کی بندگی سے نکال کر اللہ کی بندگی کی آزادی دلا سکے۔ افسوس مگرادنیٰ...

تذکرہ قائد حریت 1857ء - محمد شاہد الہاشمی

جب بھی 1857ء کی جنگ آزادی کا تذکرہ سنتا ہوں تو سب سے پہلے ایک ہی شخص ذہن میں آتا ہے، جس نے رسول اللہ ﷺ کے دین کی خاطر اپنا گھر بار لٹا دیا، اس شمع کو بجھا لیا، جس پر عرب و عجم کے پروانوں کا ہجوم تھا۔ دل یہ دیکھ کر خون کے آنسو روتا ہے کہ جن مجاہدوں کی کاوشوں سے ہم آزاد ہیں، آج ہم نے ان کو...

شیخ سلیم اللہ خان ؒ کی چند غیر معمولی خصوصیات - امیرجان حقانیؔ

استاد جی حضرت شیخ سلیم اللہ خان نوراللہ مرقدہ کی شخصیت پر اب تک بہت ساروں نے لکھا ہے، اور مزید بھی اہل علم و فن لکھ رہے ہیں۔ جی چاہتا ہے کہ استاد جی پر بہت مفصل لکھوں لیکن ایک جیسی باتیں بار بار دہرانا بھی مناسب نہیں۔ حضرت استادجیؒ کا فیض پوری دنیا میں پھیلا ہوا ہے۔ یہ فیض ملک بھر کی طرح گلگت...

خطوطِ غالبؔ میں شوخی و ظرافت - ڈاکٹر محمد حسین مُشاہدؔ رضوی

اردو ادب میں مرزا غالبؔ کو جاننے اور پہچاننے کا عمومی وسیلہ اُن کی شاعری اورخاص ذریعہ اُن کا منفرد غزلیہ رنگ و آہنگ ہے۔ ویسے غالبؔ کی نثر بھی خاصے کی چیز ہے۔ انہوں نے اپنی شاعری کی طرح نثر میں بھی ایک نئی راہ نکالی ۔ سادہ و پرکاراور حسین و رنگین ،غالبؔ کا یہی نثری اسلوب جدید نثری ادب کا پیش خیمہ...

غیور پٹھان کی داستان - شاہد اقبال خان

ماضی میں جینے والوں سے معذرت۔ ناسٹیلجیا کی شکار قوم کے تبصرہ نگار اگر تعصب کی عینک اتار کر دیکھیں تو شاید انھیں حقیقت نظر آ جائے۔ احساس کمتری کا بوجھ اتار کر بافخر پاکستانی کے طور پر دیکھیں تو جاوید میانداد، ظہیر عباس، انضمام الحق اور محمد یوسف کیا، ٹنڈولکر، کیلس، پونٹنگ، لارا اور سنگاکارا سے بھی...

کیرئیر کونسلنگ میں والدین کا کردار - یوسف الماس

ہمارے زمانے کو معلومات اور علم کا زمانہ کہا جاتا ہے۔ اس کی ہر آن غیر متوقع اور مسلسل تبدیلیاں حیرانی کا باعث تو ہیں ہی، پریشانی کا باعث بھی بن رہی ہیں۔ سائنس اور ٹیکنالوجی کی ترقی کے ساتھ ساتھ، سروسز کے شعبوں اور ملازمت کے مواقع میں بھی پیچیدگی آگئی ہے۔ مقابلے کی رفتار تیز ہو گئی ہے۔ والدین اور...

دورہ آسٹریلیا یا اینڈ گیم؟ شاہد اقبال خان

دورہ آسٹریلیا بہت سے کپتانوں اور کھلاڑیوں کے کرکٹنگ کیرئیر کی موت ثابت ہوا۔ اگر پاکستان کی بات کی جائے تو 2000ء کے دورہ آسٹریلیا کے بعد وسیم اکرم اور 2010ء کے دورہ کے بعد محمد یوسف کو کپتانی سے ہاتھ دھونا پڑے۔ 2007ء میں مارکوس ٹریسکوتھک اور 2014ء میں جوناتھن ٹراؤٹ جیسے بڑے کھلاڑیوں نے دورہ آسٹریلیا...

سپریم کورٹ تاریخی موڑ پر ہے - شاہد اقبال خان

معاشرے کی تباہی براہ راست اداروں کی تباہی کے ساتھ وابستہ ہے۔ خاص کر جب عدالتیں انصاف دینا بند کر دیں تو سمجھ لیں کہ قوم مجموعی طور پر پستی کی کھائی میں گرنے والی ہے۔ پاکستان کی تاریخ میں عدلیہ کا کردار ہمیشہ ہی مایوس کن رہا۔ بار بار مارشل لاء کو آئینی تحفظ دینے کامعاملہ ہویا اصغر خان کیس، عدلیہ کے...

انوکھی بیوی - یوسف ثانی

بیوی: آپ کبھی دن میں ڈیوٹی پہ جاتے ہیں تو کبھی رات میں؟ پھر آپ کی ہفتہ وار چھٹیاں بھی بدلتی رہتی ہیں۔ایسا کیوں ہے؟ باقی سب لوگ تو ہمیشہ دن میں ڈیوٹی پہ جاتے ہیں اور ان کی ہمیشہ سنیچر اتوار ہی کو چھٹی ہوتی ہے۔\nشوہر: اری او نیک بخت! تجھے تو پتہ ہے کہ میں ایک فیکٹری میں کام کرتا ہوں جبکہ باقی لوگ...

مفتی منیب صاحب اور جوابی کالم پر رد عمل - حافظ یوسف سراج

گزشتہ کالم پر ملک و بیرون ِ ملک سے کئی طرح کا ردِ عمل یا کہہ لیجیے فیڈ بیک موصول ہوا۔ جن لوگوں نے دعائیں دیں اور جو خوش ہوئے ان کا حساب درِ دل درج ہوا، تاہم جن کا نقطۂ نظر اس کے سوا تھا، ان میں سے ایک امارات کے مستند کالم نگار منیر احمد خلیلی صاحب کا کہنا تھا کہ آپ کے موقف سےگو اتفاق کرتا ہوں مگر...