قرنطینہ کی خلاف ورزی پر خاتون کو 8 سال قید کی سزا۔۔۔ویڈیو وائرل

ایک خاتون کو اس وقت گرفتار اور قومی ٹیلی ویژن پر شرمندہ کیا گیا جب اس نے نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 سے بچنے کے لیے لازمی قرنطینہ کی خلاف ورزی کی۔کولمبین میڈیا کے مطابق اس خاتون اور اس کے امریکا میں پیدا ہونے والے شوہر گزشتہ ہفتے کیلیفورنیا سے بوگوٹا پہنچے تھے۔ کیلیفورنیا میں...