پاکستان زندہ باد – افشان فیصل شیوانی

الطاف حسین کی پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کے بعد اور اس کے بعد کی صورتحال کے باوجود کراچی کے حالات معمول پر رہے ہیں۔ کہیں ہلکا سا شک تھا کہ پہلے کی طرح ردعمل کے طور پر کراچی میں خوف بھرا سناٹا نہ چھایا ہو مگر ایسا کچھ نہیں ہوا۔ جاری کاروبار، اسکول جاتے مزید پڑھیں

پاکستان ہے ہمارا – فرزانہ ریاض

بس صرف سسکیاں اس کے کانوں میں سنائی دے رہی تھیں۔ منظر اس کی آنکھوں سے اوجھل تھا۔ اسے اپنی منزل پر پہچنا تھا۔ جس جگہ سے وہ گزر رہا تھا، وہ سنسان تھی، ہر طرف سناٹا، خاموشی اتنی کہ اپنے ہی سانسوں کی آواز سنائی دینے، اور اردگرد کے ماحول پر نظر ڈالو تو مزید پڑھیں

دہشت گردی اور پاکستان – عمیر سعود

دو عشروں پر محیط دہشت گردی کے خلاف جاری عالمی جنگ میں جتنا نقصان تنہا پاکستان نے اٹھایا ہے، اس کا موازنہ کسی بھی دوسرے ملک کے ساتھ نہیں کیا جا سکتا. اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ گزشتہ بیس سالوں سے جاری بم حملوں اور خودکش دھماکوں کے مختلف واقعات میں 60 ہزار سے مزید پڑھیں

کیسی آزادی؟ ثقلین مشتاق

چند روز پہلے14 اگست کا دن گزرا۔ حکمرانوں نے پرچشم کشائی کی، مختلف بیانات دیے، بہت نعرے لگے کہ ہم آزاد قوم ہیں۔ مجھے اس سب پر کچھ شرم بھی آئی اور کچھ ہنسی بھی۔\nساراسال عوام پر ظلم و ستم کر کے، مودی سے دوستی کی پینگیں بڑھا کر، اپنی آف شور کمپنیاں بنانے اور مزید پڑھیں

لبرل ازم اور میڈیا کا کردار – شانی انصاری

لبرلزم کا آغاز سولھویں صدی میں ہوا. یہ فرد کو مذہب سے آزاد کرنے کی خواہش پر بنی تحریک تھی. عیسائیت اول مذہب تھا جس پر لبرلزم نے وار کیا. انیسویں صدی کی ابتدا تک فرد میں لبرل ہونے کی سوچ راسخ کر کے سیکولرزم کی بنیاد ڈالی گئی. یہ ریاست کو مذہب سے آزاد مزید پڑھیں

قوموں کی عظمت اور پاکستانی قوم – نعمان بخاری

آپ نے میڈیا پر مختلف ممالک کے سربراہوں کو اپنی قوم کے عظیم ہونے کا دعویٰ کرتے دیکھا ہوگا. عظیم قوم بننے کے لیے کیا ضروری ہے؟ اس حوالے سے بہت سی آراء موجود ہیں. اقتصادی ترقی، فوجی قوّت، قدرتی وسائل، سائنسی و فنی علوم میں مہارت اور دنیا کی ترقی میں شراکت داری وہ مزید پڑھیں

مملکت خداداد اور ہماری ذمہ داریاں – ذیشان علی

اگست کے تاریخی مہینے کا آغاز ہو چکا ہے، چودہ اگست کی آمد آمد ہے، پاکستان کے لیے یہ مہینہ اور دن خاص اہمیت کا حامل ہے کہ آج سے تقریباً 70 برس قبل اسی مہینے کی 14 تاریخ کو وطن عزیز دنیا کے نقشہ پر نمودار ہوا اور مسلمانان برصغیر اس قابل ہوسکے کہ مزید پڑھیں

معافی ’’عام‘‘ لیکن صرف برائے ’’خواص‘‘ – سید اسرار علی

’ناکام بغاوت‘ اور ’کامیاب انقلاب‘ کے بعد جب بھی جمہوری دور شروع ہوتا ہے تو کچھ دانشور یہ نصیحتیں کرتے تھکتے نہیں کہ گرفتاریاں نہیں ہونی چاہیں۔ عوام اور باغیوں (فوجی آمروں) میں محبت کی فضا قائم رکھنی چاہیے۔ اداروں میں ٹکراؤ کو روکنا چاہیے۔ معاف کردینا بہترین بدلہ اور جمہوریت بہترین انتقام قرار پاتے مزید پڑھیں

فیس بک کے نیم ملا – محمد سجاد

آپ نے سنا ہوگا کہ ’’نیم ملا‘‘ ایمان کے لیے خطرہ ہوتے ہیں، فیس بک پر اس طرح کے ’’نیم ملا‘‘ وافر مقدار میں پائے جاتے ہیں۔ خود پسندی کے مرض میں مبتلا یہ حضرات ایمان کے لیے خطرناک ہوسکتے ہیں، ان سے بچ کر رہنا چاہیے۔ زیادہ لائکس، کمنٹس اور بظاہر دلکش باتوں اور مزید پڑھیں

تخیل کی تنگ دامنی – راشد حمزہ

کبھی آپ سے بہت ساری باتیں بہت مختصر لگتی ہیں اور کبھی رسمی دعا سلام بھی کافی ہوتی ہے. تعلقات میں حالات کا یہ زنانہ پن مجھے ذرا سا بھی پسند نہیں لیکن مجھے تسلیم کہ اپنی پسندیدگی ناپسندیدگی پر مجھے اختیار نہیں، بہت ساری چیزوں کو میں ناپسند کرتا ہوں لیکن پسند آجاتی ہیں مزید پڑھیں