انسان اور غلطی – رانا محمد اقبال

اقبال تم اللہ کا شکر ادا کیا کرو کہ تمہیں میرے جیسا مینیجر ملا ہے، تمہیں پتہ ہے آج مجھے تمہاری شکایت ملی ہے،\nجی میں آپ کو خود ہی بتانے والا تھا لیکن اس سے پہلے ہی آپ نے مجھے فون کر کے بُلا لیا۔\n\nاقبال میں حیران ہوں کہ لوگ کس طرح کسی کی ایک مزید پڑھیں

جوائنٹ فیملی سسٹم کی بڑی خرابیاں – لائبہ خان

جوائنٹ فیملی سسٹم میں بہت ساری خرابیاں ہیں .ان سب خرابیوں کو تحریر کرنا ایک مشکل کام ہے. اس ل\0یے اس تحریر میں جوائنٹ فیملی سسٹم کی صرف بڑی بڑی خرابیاں تحریر کروں گی.\n‏1. سیاہ و سفید کا مالک صرف اور صرف فیملی کا بڑا ہوتا ہے جو کہ غلط ہے.\n‏2. فیملی کا بڑا غلط مزید پڑھیں

ہم میں سے خود ہر ایک مسیحا ہے – عمر خالد

کہتے ہیں سچائی ایسی طاقت ہے جو انجام میں سرخرو ہوتی ہے، جھوٹ اپنی دلفریبی کے باوجود شکست کھاجاتا ہے، سچ و صداقت کی روح میں ایسی جذب و کشش ہے جو پتھر دلوں کو موم کردیتی ہے، جھوٹ و بدیانتی سے پھوٹنے والی لہریں وحشت و نفرت کی آبیاری کرتی ہیں۔ سچائی سے محبت مزید پڑھیں

نئی پود میں رومانویت پسندی کے بڑھتے رجحانات – عمر خالد

جیسے جیسے وقت گذرتا جارہا ہے تبدیلی کے نت نئے مظاہر سامنے آتے جارہے ہیں، ایک وقت تھا جب انٹینا والے لمبے موبائل کا استعمال کرنا فخریہ کام سمجھا جاتا تھا، لیکن آج ٹیکنالوجی کی ترقی نے ایسے محیر العقول کارناموں کا ڈھیر لگادیا ہے کہ انسانی عقل و فکر کو داد دینی پڑتی ہے، مزید پڑھیں

چھوٹی سی نیکی – رؤف احمد

کچھ دن پہلے کی بات ہے، میں نے بستر پر جانے سے پہلے حسب معمول کمرے کی بتی بند کر دی. ایک دم سے گہرا اندھیرا چھا گیا، مگر اس میں کوئی چیز چمک رہی تھی، غور کیا تو معلوم ہوا کہ وہ اینڈرائیڈ فون کی چارجنگ والی لائٹ ہے، خیر میں بستر پر لیٹ مزید پڑھیں

شہید…. آن علی

کیپٹن عمر! کیا سن رہے ہیں اکیلے اکیلے؟ رافعہ نے شوخ انداز میں اپنے بھائی کو مخاطب کیا تھا.. آپ رو رہے ہیں بھائی.. وہ ایک دم سنجیدہ ہو گئی تھی بھائی کیا ہوا؟ اس نے موبائل عمر کے ہاتھ سے لے کر اس نظم کی ویڈیو کلوز کی اور پھر بھائی کو دیکھا جس مزید پڑھیں

کیا تمام انسان خسارے میں ہیں؟… فرخ سعید

بے شک انسان خسارے میں ہے. سورہ عصر\nاللہ رب العزت نے جب تخلیق آدم کا تذکرہ فرشتوں سے کیا تو انہوں نے سوال کیا کہ اے ہمارے رب کیا تو ایسی مخلوق پیدا کرے گا جو تیری نافرمانی اور زمین میں فساد کرے گی؟\n تو خالق کائنات نے جواب دے کہ اے فرشتوں جو میں مزید پڑھیں

اندھا اعتماد…. ناد علی

تحریر ناد علی\nیہ داستانِ عروج و زوال’ تخلیق کائنات یعنی ابتدائے آفرینش سے لے کر حیات بشر تک آتی ہے .\nپھر اشرف المخلوقات کا اعزاز سے پانے سے لے کر حیات انسانی میں پائی گئی نشانیوں کو’ اس داستانِ عروج و زوال کو بارہاں کلام پاک میں دہرایا جاتا ہے ..\nمگر کس لیے ؟\nلمحہ بہ مزید پڑھیں

سوشل میڈیا کے دیسی ملحدین. آن علی

“سوشل میڈیا کے دیسی ملحدین” . تحریر: آن علی\n…………….\nیہ سوشل میڈیا کا دور ہے اور ہر گزرتے دن کے ساتھ سوشل میڈیا کا استعمال بڑھتا جارہا ہے اسکی افادیت سے انکار ممکن نہیں.\nلیکن یوں لگتا ہے جیسے دشمنان اسلام کی تو لاٹری نکل آئی ہو – سوشل میڈیا کے زریعے دنیا کو مذہب بیزار بنایا مزید پڑھیں

کیا پاکستان ناسور ہے؟ خزیمہ رشید کیلانی

مجھے تو اپنی23 سالہ زندگی میں پہلی بار معلوم پڑا کہ\nپاکستان ساری دنیا کے لیے ایک ناسور ہے\nپاکستان دنیا کے لیے ایک عذاب ہے\nپاکستان ساری دنیا کے لیے دہشت گردی کا ایک سینٹر ہے\nاس کا خاتمہ عین عبادت ہوگا\nکاہے کو پاکستان زندہ باد\nپاکستان مردہ باد، پاکستان مردہ باد\n\nالطاف حسین نے تو بہت اچھا سبق پڑھایا\nکاش مزید پڑھیں