برائے ایصال ثواب – سید امجد حسین بخاری

ابلاغیات میں پیغام کی ترسیل کے لئے کئی تھیوریز بنائی گئی ہیں ۔ یوں کہہ لیجئے علوم ابلاغیات پیغام کی ترسیل کا علم ہے۔ابلاغی ماہرین روزانہ اپنے دماغ اور صلاحیتیں نت نئی تھیوریز بنانے میں وقف کرتے ہیں۔ میں ابلاغیات کا طالب علم ہوں او رپاکستان میں ابلاغ کے طریقوں کے مشاہدے کا موقع ملتا مزید پڑھیں

بیداریِ ملت سے ممکن ہے اتحاد اُمت – ریحانہ بشیر

خدا تعالیٰ نے انسان کو اشرف المخلوقات کے شرف سے مشرف کیا ہے۔ ظاہر ہے جب اللہ تعالیٰ نے انسان کو اشرف المخلوقات کا فریضہ عطا کیا ہوگا تو لازمی ہے کہ اس منصب کا مستحق بننے کے لیے کچھ امتیازی خصوصیات بھی متعئین کی ہوں گی۔ ورنہ مخلوق ہونے کی حیثیت سے ہر نوع مزید پڑھیں

سیرت النبی کا مطالعہ کیجیے – میاں جمشید

دنیا میں اربوں بچے پیدا ہوئے، ہوتے ہیں اور ہوتے رہیں گے، مگر ایک بچہ ایسا آیا جو پیدا ہوتے ہی یتیم کہلایا، ماں سے دور رہ کر پرورش پانا شروع کی، جب ماں کی محبت کا لمس محسوس کرنے کا وقت آیا تو ماں بھی چل بسی، پھر کبھی دادا کے سہارے اور کبھی مزید پڑھیں

نظام تعلیم اصلاحات کا متقاضی- شہزاد سلیم عباسی

\r\n\r\nنصاب تعلیم وہ تدریسی اور تربیتی ڈھانچہ (Basic Structure) ہوتا ہے جس کے دائرہ کار کے اندر رہتے ہوئے تعلیمی ادارے نئی نسل کو ذہنی، فکری، علمی اور عملی طور پر تیار کرتے ہیں۔ نصاب تعلیم کا انحصار ریاست کی قومی تعلیمی پالیسی پر ہوتا ہے، جس میں مستقبل کے اہداف، معیارات اور اندورنی و مزید پڑھیں

تبدیلیِ جنس کا ناسور – حمزہ زاہد

17نومبر 2016ء کے روزنامہ جنگ میں ایک خبر پڑھ کر میں ہکا بکا ہی رہ گیا، خبر کیا تھی آپ بھی ملاحظہ فرمائیں۔\n’’ لاہور ہائی کورٹ نے 24 سالہ لڑکی کی جنس تبدیلی کے لیے درخواست پر ڈاکٹرز کی جانب سے آپریشن سے انکار کی دستاویزات مانگ لی ہیں۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس مزید پڑھیں

نفاذ اسلام ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے – بلال احمد

آج کل ہر ایک ناصح برائے دیگراں بنا ہوا ہے، لوگ خود تو نیک عمل کرتے نہیں، البتہ دوسروں کو نصیحت کرنے میں تیزی دکھاتے رہتے ہیں. زبانی تبلیغ کار بےخیر ہے کیونکہ صرف قول مؤثرنہیں ہوتا، کردار اصل اور مؤثر قوت ہے، لہذا ہر شخص پر لازم ہے کہ وہ اسلامی معاشرت، اسلامی عقائد مزید پڑھیں

طلبہ کی بدتہذیبی – اسامہ امین

بہت افسوس سے یہ بات کہنا پڑ رہی ہے کہ ہمارے ہاں پڑھے لکھے جاہلوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، اور یہ ان پڑھ جاہلوں سے بھی دو ہاتھ آگے ہیں، اور بد تہذیبی سے باز نہیں آتے ہیں. یوں تو گھروں سے حصولِ علم کے لیے نکلتے ہیں مگر نکلتے ہی عوامی املاک مزید پڑھیں

گھریلو کاموں میں دلچسپی کا راز – ام سائح

سارہ صبح سے لگی ہوئی ہو، اپنے کمرے کی صفائی تک تم سے نہیں ہوتی، آپی تمہاری دو دن کے لیے آئی ہے، بجائے آرام دینے کے ان سے ہی پورا گھر صاف کرواؤگی. امی نے اچھا خاصا جھاڑ دیا.\nامی کر تو رہی ہوں، اپنے کمرے کی صفائی میں لگے ہوئے دیکھ ہی نہیں پائی مزید پڑھیں

میں اس مسلک سے ہوں. محمد کاشف

آج دنیا بھر میں مسلمان جن مصائب و آفات کا شکار ہیں ان کا سب سے بڑا سبب آپس کا جھگڑا اور تفرقہ بازی ہے .\nورنہ عددی کثرت اور مال واسباب سے مسلمانوں کو سابقہ ادوار میں ایسی کثرت حاصل نہ تھی جیسی آج حاصل ہے , دور جدید کے فتنہ پرور لبرل اور سیکولر مزید پڑھیں

چائے کی تاریخ. عامر احمد عثمانی

چائے کی دریافت آج سے تقریبا پانچ ہزار سال قبل چینیوں کے عہد میں ہوئی\n*مختلف ممالک میں چائے کی کئی اقسام پائی جاتی ہیں جن میں سبز چائے مقبول ترین قسم شمار کی جاتی ہے۔\n*دنیا میں سبز چائے کی اتنی اقسام وانواع پائی جاتی ہیں جن کا شمار مشکل ہے۔\n*یہ چائے کولیسٹرول کم کرنے، امراض مزید پڑھیں