کرامت علی بھٹی خوبصورتی اور اداسی‘ اوپر سـے بھولپن کا چھینٹا‘ خدایا! تونے انسانوں کو کس قدر گوناگوں بنایاہے۔ لوگ طاقت کا مزہ چکھتے‘ بدمست ہوتے، دنیا دیکھتے اور پر کار ہو جاتے ہیں مگر یہ کیسا زور آور شخص ہے جس نے ایک دنیا کو اپنی طاقت اور ہنر سے پچھاڑا مگر کس بل نکلے تو خود اس کے اپنے، اور ایسے...