شاہد آفریدی قوم سے معافی مانگیں - محمد عامر خاکوانی

شاہد آفریدی کو اپنے غیر ذمہ دارانہ بیان پر قوم سے معافی مانگنی چاہیے۔ کشمیر کے حوالے سے ان کا بیان نہایت غیر ذمہ دارانہ، غیر معقول اور بچگانہ ہے۔ ہمارے ملک میں یہ بڑا مسئلہ ہے کہ لوگ وہ کام کرنے کی کوشش کرتے ہیں جو ان سے متعلق نہیں اور جس کے بارے میں وہ کچھ نہیں جانتے۔ اب یہی دیکھ لیں ، شاہد...