مودی ٹرمپ ، بھائی بھائی- نصرت جاوید

اعتبار کرنے کو ابھی تک میرے دل ودماغ تیار نہیں ہورہے۔ ڈونلڈٹرمپ کو مگر تماشے لگانے کا شوق ہے۔خود کو دورِ حاضر کا حتمی Show Manسمجھتا ہے۔اسے یقین ہے کہ ٹی وی سکرینوں پر آتا ہے تو پنجابی والا ’’چھا-چھو‘‘ جاتا ہے۔صبح اُٹھتے ہی مخالفین کی بھداُڑانے والے ٹویٹ لکھ کر وہ وائٹ ہائوس پہنچ گیا۔ امریکی صدر...