معدومیت کے خطرے سے دوچار زبانیں

پاکستان لسانی تنوع کے حوالے سے خاصا زرخیز ملک ہے۔ یہاں 74 زبانیں بولی جاتی ہیں جن میں سے 66 مقامی اور آٹھ غیر مقامی زبانیں ہیں۔ یہ زبانیں چار مختلف لسانی خاندانوں سے ہیں جن میں ہند یورپی (اردو، پنجابی،سرائیکی، سندھی، پشتو وغیرہ)، دراوڑی (براہوی)، چینی تبتی (بلتی) اور بروشسکی شامل ہیں۔ ماہرین...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com