با اخلاق یا رذیل

فیاض۔۔ ماں باپ نے تو بڑے لاڈوں سے اس کا نام فیاض رکھا تھا۔ اس کا باپ مزدور تھا اور غریب مزدور کے لڑکے کو کوئی اس کے اصل نام سے نہیں پکارتا۔۔ سو یہ فیاض بھی گردش زمانہ سے پھجہ بن گیا تھا۔ ماں باپ کی غربت نے اسے پڑھنے نہ دیا شاید پڑھ لکھ جاتا تو زندگی سنور جاتی۔ مگر مزدور کا لڑکا مزدور ہی بنتا ہے ،...