اختر رضا سلیمی کے ناول "جندر" کا مطالعہ - وقاص چغتائی

اختر رضا سلیمی کے ناول "جندر" کا مطالعہ کیا، شعور کی رُو میں لکھا گیا ناول ہے۔ کہانی، پلاٹ اور کردار مضبوط اور مربوط ہیں جبکہ ماحول اور منظر نگاری زمان و مکاں کے مطابق ہے۔ جس میں مانسہرہ یا ہزارہ کے نواحی علاقوں کی تہذیب و تمدن دکھایا گیا ہے۔ ناول کا نام پڑھتے ہی مجھے بچپن کے وہ دن یاد آئے جب ہم...