اے میرے نبی صدق و صفا – سعدیہ نعمان

یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ و سلم ) میرے ماں باپ آپ پہ قربان\r\nیا رسول اللہ کتنی باتیں ہیں، کتنی التجائیں ہیں، کتنی سسکیاں ہیں، \r\nجو دل میں تڑپ رہی ہیں،\r\nالفاظ ساتھ نہیں دے رہے.\r\nیا رسول اللہ آپ جانتے تھے کہ امت ٹکڑوں میں بٹ جائے گی،\r\nآپ جانتے تھے کہ اس کو دہن ( مزید پڑھیں

آئیے! اچھے امتی بنیں – حمیرہ خاتون

اللہ اکبر، اللہ اکبر۔ اذان کی آواز بلند ہوئی۔\r\n”یار، ٹیپ بند کر دو۔ اذان ہو رہی ہے۔“ فیصل نے چھت پر سے آواز لگائی۔ وہ لائٹیں لگانے میں مصروف تھا۔ کل گھر میں سیرت النبی ﷺ کا بڑا پروگرام تھا۔ تو وہ سب کزنز گھر سجانے اور انتظامات میں مصروف تھے۔ \r\n”عباد، دیکھو، فیصل شاید مزید پڑھیں

جب گنبدَ خضراء پہ وہ پہلی نظر گئی. قاضی حارث

“جب گنبد خضراء پہ وہ پہلی نظر گئی”\nاز\nقاضی محمد حارث\nسیڑھیوں سے اوپر چڑھتے ہی پہلا قدم مسجد نبوی علی صاحبہ الصلوۃ والسلام کے صحن میں پڑا۔ سامنے ہی گنبد خضراء اپنی پوری شان و شوکت کے ساتھ مجمع خلائق بنا ہوا تھا۔\nرمضان کا مہینہ تھا، عاشقوں کا ہجوم تھا۔\nمیں آہستہ آہستہ “باب السلام” کی طرف مزید پڑھیں