وزیراعظم کی زیر صدارت آج لاہور میں پنجاب کابینہ کا اجلاس

لاہور: وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر آج لاہور پہنچیں گے اور پنجاب کابینہ کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان لاہور پہنچتے ہی وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور وزیر بلدیات علیم خان سے ملاقات کریں گے۔ سینئر وزیر علیم خان وزیراعظم کو 100 روزہ پلان اور مجوزہ نئے بلدیاتی نظام پر بریفنگ دیں...