حکمران بھی اور انسان بھی؟ ڈاکٹر اجمل نیازی

نیدرلینڈ کے وزیراعظم کی کافی پارلیمنٹ ہاﺅس میں گر پڑی تو انہوں نے وائپر لے کر خود اپنے ہاتھوں سے جگہ صاف کی جبکہ ان کے ساتھ کئی لوگ کھڑے تھے اور یہ بات اخبارات اور ٹی وی چینلز پر آ گئی۔ پاکستان میں یہ واقعہ ہوتا تو ایک کھلبلی مچ جاتی، کئی لوگ بھاگتے ہوئے وہاں پہنچتے اور کافی کی ایک اور پیالی پر بے...