ذاتی صفحہ اگست 87 (2) - شکیل عادل زادہ

ایک فرد کے اندھیرے اجالے، نہایت ذاتی نوعیت کے یہ معاملات و مسائل کنارے کر دیجیے، تو بھی اس تاخیر و التوا کے غیر ذاتی اسباب کی روداد کچھ کم عبرت گیر نہیں۔ اتنے غیاب کے باوجود سب رنگ کے لیے یہ لپک، یہ تپاک رقیبانِ روشن رخ کو بہت گراں گزرتا ہے۔ اس بار انہوں نے حوصلے خوب آزمائے۔ حکام بالا نشیں کو یہ...