زینی سحرزینی سحر میرپور آزاد کشمیر سے ہیں۔ حساس دل کی مالک ہیں، شاعری سے شغف رکھتی ہیں۔ خواتین اور بچوں سے متعلقہ مسائل پر لکھتی ہیں۔

ہراسگی سے زیادتی تک - زینی سحر

میں بہت کم ایسے موضوعات پر لکھنے کی کوشش کرتی ہوں۔ جن پر لکھنا تقریباً ہر بندہ ہی اپنا اولین فرض گردانتا ہو۔ کیونکہ میں سمجھتی ہوں۔ جس موضوع پر اکثریت لکھ چکی ہو وہ اس قابل نہیں رہتا کہ اپ اس پر اپنی منفی یا مثبت رائے دیں۔ فیس بک پر آئے دن حالت جنگ کا سماں رہتا ہے۔ کسی بھی موضوع کو فیس بک کے باسی...