اے ہمارے خدا! ہمیں بتا کیا تو خوش ہے اس پاک سر زمین سے جہاں ہر روز جیتی جاگتی سانس لیتی ننھی کلیاں ٹشو پیپر کی طرح مسل کر پھینک دی جاتی ہوں؟ اے ہمارے ربِ کریم کیا تو خوش ہوتا ہے جب یہ وحشی درندے اپنی وحشت سے سیرابی کے بعد جیتے جاگتے بچے یا بچی کو اس کے نازک کٹے پھٹے اعضا کو مزید تکلیف پہنچا کر اسے...
زارا مظہر نے اردو میں ماسٹرز کیا ہے، شاعری سے شغف ہے۔ دل میں چھوٹے چھوٹے محسوسات کا اژدھام ہے جو سینے جو بوجھل پن کا شکار رکھتا ہے، بڑے لوگوں کی طرح اظہاریہ ممکن نہیں، مگر اپنی کوشش کرتی ہیں۔ دلیل کی مستقل لکھاری ہیں