زاہد الرحمٰن کھوکھرزاہد الرحمٰن کھوکھر علم و ادب، اسلامی مالیاتی نظام، جدید ٹیکنالوجی اور مطالعہ مذاہب سے شغف رکھتے ہیں۔ اسلامی مالیات میں پی ایچ ڈی ہیں اور اسی شعبے میں ملائشیا میں ایک بین الاقوامی ادارے کے اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل اور قائم مقام سربراہ رہ چکے ہیں۔ جہاں گردی اور سماجی بھلائی میں مشغول رہنا پسند کرتے ہیں۔ آج کل عمان میں مرکزی بنک سے منسلک ہیں۔

سفرِ حرم کی خیر کو پوری زندگی پر پھیلائیں - ڈاکٹر زاہدالرحمٰن کھو کھر

پچھلے دس بارہ برسوں میں اللہ تعالی نے مجھے متعدد مرتبہ حج، عمرہ اور دفتری کام کے سلسلے میں مکہ اور مدینہ کی حاضری کا موقع عطا کیا۔ دیارِ حرم کی بےشمار یادوں میں سے جو نظارہ مجھے ہمیشہ سب سے متاثر کن لگتا ہے، وہ ماہِ رمضان میں سحر اور خاص طور پر افطار کا سماں ہے۔ حدِ نگاہ تک کھانے پینے کی چیزیں سجی...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
/* ]]> */