یوسف ابوالخیریوسف ابوالخیر فیڈرل اردو یونیورسٹی سے ایم اے صحافت کے طالب علم ہیں۔ اخبارات اور چینلز کے ساتھ کام کا تجربہ ہے۔ حالات حاضرہ پر نظر رکھتے ہیں اور گاہے لب کشائی کرتے رہتے ہیں۔ روایتی اور مروجہ انداز و اصالیب سے ہٹ کر کچھ منفرد لکھنے کے قائل ہیں۔

شب برات کا پٹاخہ نہیں، خلیل اللہ کی سنت ہے - یوسف ابوالخیر

آج کل تیس لاکھ کے جانور کی قربانی کی بحث زوروں پر ہے۔ یوں تو پہلے یہ صرف لبرل دوستوں کا مشغلہ رہا ہے لیکن چونکہ بات کسی نہ کسی اینگل سے مذہب کے خلاف جاتی نظر آتی ہے تو ایسی پوسٹس پر خلاف معمول اچھی دکانداری ہو جاتی ہے اور رونق میلہ لگا رہتا ہے، تو مذہب بیزار لوگوں کے ساتھ ساتھ اب دین کی سمجھ بوجھ...