ملک میں انتخابات کی تاریخ کا اعلان کب کا ہو چکا۔ بڑی حد تک لوگوں کو امکان نظر آ رہا ہے کہ یہ معرکہ جولائی کی پچیس تاریخ کو لڑا جائے گا۔ اس تاریخ کے اعلان کے بعد نئے کاغذات نامزدگی کو لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے کالعدم قرار دینے کی وجہ سے شکوک و شبہات نے سر ابھارا تھا کہ خبر نہیں آنے والے دنوں میں...
یاسر محمود آرائیں "باب الاسلام" اور صوفیوں کی سرزمین سے تعلق رکھتے ہیں۔حافظ قرآن ہیں اور اچھا لکھنے کی آرزو میں اچھا پڑھنے کی کوشش میں سرگرداں رہتے ہیں۔