رمضان کرونا اور اباجی - افشاں نوید

رمضان تو آتا ہی گویا اباجی کے لئےتھا.........ایسے جوش وخروش سے استقبال کرتے جیسے بچھڑا ہوا بیٹا امریکہ سے کئی برس بعد آ رہا ہو۔ رمضان کو احترام سےھمیشہ "رمضان شریف َ"کہتے تھے۔ وہ رمضان میں رچ بس جاتے تھے اور رمضان ان میں۔ سب بچوں کی سات برس کی عمر میں روزہ کشائی کروائی۔ کبھی روزہ رکھوانے پر اصرار...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com