وقاص احمدکراچی یونیورسٹی سے کمپیوٹر سائنس میں ماسٹرز اور سنہ2000 سے انفارمیشن ٹیکنالوجی میں خدمات سرانجام دینے والے وقاص احمد ایک دنیا دیکھ چکے ہیں۔ مشرق وسطیٰ ، مشرقِ بعید اورآسٹریلیا کے سفر کر چکے ہیں ۔مطالعہ کا شوق تو بچپن سے تھا لیکن گزشتہ کئی برسوں سے باقاعدہ فلسفۂ دین،احیائے دین کی تحاریک، فلسفہِ اخلاق ، سیاست، احتساب اور تاریخ کے موضوعات ان کی تحقیقات اور فکر کا حصہ ہیں۔ اس حوالے سے علمائے کرام اور دینی اسکالرز کے بے شمار دروس اور لیکچرز میں شرکت کر چکے ہیں۔ ان سے ٹوئٹر پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

ظلم، حماقت اور بے حسی - وقاص احمد

تحریک انصاف کی حمایت کرنے اور ووٹ دینے والوں میں ایک بڑی تعداد ان لوگوں کی بھی ہے جو عمران خان کی محبت سے زیادہ پچھلی حکومتوں کی طرزِحکمرانی اور کرپشن سے تنگ تھے۔ یہ وہ لوگ تھے جو یہ جانتے تھے کہ ملک کے بڑے بڑے مسائل جیسے صنعتوں میں ترقی، برآمدات میں اضافہ، نوکریوں کی فراہمی، رہائش کے مسائل،...