زردِ آلود وجودوں کے بھٹکتے روحوں کو احساسوں اور ارمانوں کے کپڑے پہناتے ہیں۔ ہم ایسے کیوں ہیں؟ جام کے پیالے میں مدہو ہوکر رندوں کے ساتھ مے کشی میں جھومتے، گاتے اور ناچتے ہیں، پہر میکدہ کو سولی پر لٹکا دیتے ہیں۔ ہم ایسے کیوں ہیں۔۔۔۔ ہم ایسے کیوں ہیں۔۔۔؟؟ کسی نان ایشو کو ایشو بنا کر معاشرے کے کسی عزت...
ونود ولاسائی نوکوٹ تھرپارکر سے تعلق رکھتے ہیں۔ سندھ یونیورسٹی جامشورو میں ایم فل سماجیات کے طالِب علم ، اور سماجی و ہیومن رائٹ کارکن ہیں۔ اسٹوری رائٹر کے طور پر شناخت بنانا چاہتے ہیں