ام الہدیام الہدیٰ ایم فل لنگویسٹکس کی طالبہ ہیں۔ پبلک اسپیکر ہیں۔ لکھنا، اور سوشل میڈیا کے آلٹرنیٹ استعمال کو فروغ دینا مشغلہ ہے۔ سوال اٹھانے سے پہلے مسائل کی وجوہات کو اجاگر کرنا اور ان کے سدِباب کی کوشش کرنا ان کا عزم ہے

پردہ کیا ہی نہ کرو - ام الہدیٰ

آج امتحانات کا پہلا دن تھا... سینٹر پہنچتے ہی مجھے اندازہ ہو گیا تھا کہ آج پھر اپنے پردے کا امتحان ہونے والا ہے۔ طلبہ و طالبات کو ایک ہی ہال میں بٹھایا گیا تھا۔ باہر سے شناخت کروا کر ہال میں داخل ہونے کے بعد ہال کے اندر 3 مختلف خواتین invigilators نے باری باری آکر نقاب اتروا کر شناخت کا مطالبہ کیا۔...