ڈاکٹر عمیر محمود صدیقیڈاکٹر عمیر محمود صدیقی شعبہ علوم اسلامیہ، جامعہ کراچی میں اسسٹنٹ پروفیسر اور کئی کتابوں کے مصنف ہیں۔ مختلف ٹی وی چینلز پر اسلام کے مختلف موضوعات پر اظہار خیال کرتے ہیں۔ علوم دینیہ کے علاوہ تقابل ادیان، نظریہ پاکستان اور حالات حاضرہ دلچسپی کے موضوعات ہیں

حضرت خضر علیہ السلام انسان تھے یا فرشتہ؟ ڈاکٹر عمیر محمود صدیقی

جاوید احمد غامدی صاحب نے ایک سوال کے جواب میں حضرت موسی علیہ السلام کے ساتھ جس ’’عبد‘‘ کا ذکر کیا گیا ہے، یعنی حضرت خضر علیہ السلام، انہیں فرشتہ کہا ہے۔ اس سوال و جواب کو درج ذیل لنک پر سنا جا سکتا ہے۔ اب ذرا قرآن مجید کی اس مقدسہ پر غور کیجیے : ''پھر دونوں چل پڑے یہاں تک کہ جب دونوں ایک بستی...