علامہ تصور عنایت

علامہ تصور عنایت جرمنی میں مقیم ہیں۔ سیاست اور فلسفے کے طالب علم ہوں۔ طنز و مزاح لکھنا پسند کرتے ہیں۔

کیا آپ اچھے انسان ہیں؟ علامہ تصور عنایت

کیا آپ اچھے انسان ہیں؟ ابھی پانچ منٹ میں پتا چلا لیتے ہیں۔ جاپانی کہاوت ہے کہ ہر انسان کے تین چہرے ہوتے ہیں؛ پہلا وہ چہرہ جو آپ دنیا کو دکھاتے ہیں۔ اس کو آپ خوب چمکا کر رکھتے ہیں، اور اس پر خوش گفتاری اور خوش اخلاقی سمیت جس طرح کی خوبیوں کا ممکن ہو سکے ”میک اپ“ چڑھاتے ہیں۔ دوسرا چہرہ وہ ہوتا ہے جو...