عاشورا یعنی دس محرم کا دن رسول اللہ ﷺ کی بعثت سے پہلے بھی قریش مکہ کے یہاں قابل تعظیم تھا اور وہ اس دن روزہ رکھا کرتے تھے۔ نبی کریم ﷺ نے بھی بعثت کے بعد روزہ رکھا اور صحابہؓ کو بھی حکم دیا۔ مدینہ ہجرت فرمائی تو دیکھا کہ یہود بھی اس دن روزہ رکھتے تھے؛ آں حضور ﷺ نے ان سے دریافت کیا تو انھوں نے کہا کہ...
حافظ طاہر اسلام عسکری اسلام کے علمی و فکری اور تحریکی موضوعات سے شغف رکھتے ہیں؛ اتحاد ملت اور امت کی نشاَۃ ثانیہ کے خواب کو شرمندہ تعبیر دیکھنا مقصدِ زیست ہے۔ شعر و ادب کو اہل مذہب کے لیے لازمی گرادانتے ہیں تاکہ فکر و خیال کی لطافتوں کا ابلاغ شائستہ تر اسلوب میں ممکن ہو سکے