رؤیت ہلال کا جھگڑا، حل کیا ہے؟ صفتین خان

حسب معمول رمضان کا چاند پرانے مباحث کو لے کر لوٹ آیا. دو قسم کے اصولی مباحث جنم لیتے ہیں اس موقع پر. ایک ماہرین فلکیات اور ماہرین مذہبیات کے درمیان. دوم علماء کے مابین شہادتوں کے تعین اور قبولیت میں. پہلا چاند کی پیدائش اور رؤیت ( دیکھنا ) کا جھگڑا ہے تو دوسرا ریاست اور روایت کا تنازع. چاند کی...