شازیہ طاہرشازیہ طاہر 10 سال سے اٹلی میں مقیم ہیں، درس و تدریس سے منسلک ہیں۔ دلیل کےلیے مستقل لکھتی ہیں

داہنے ہاتھ والوں کو سالگرہ مبارک ہو - شازیہ طاہر

دلیل پر میری پہلی تحریر اگست 2016ء میں شائع ہوئی. اس کے بعد "چائے والا" کے موضوع پر ایک اور تحریر اپنی سمجھ کے مطابق لکھ کر بھیجی، جس کا متن کچھ زیادہ حساس تھا اور گمان تھا کہ شاید شائع نہ کی جائے، لیکن دلیل ٹیم نے اس کو قابلِ اشاعت سمجھا اور اس تحریر کو 42 ہزار سے زائد لوگوں نے پڑھا، جس سے مجھے...