شہاب رشید

شہاب رشید ہے وکالت کے شعبہ سے منسلک ہیں، اور سول کے ساتھ کارپوریٹ اور ٹیکس لاء میں پریکٹس کرتے ہیں۔ اردو ادب سے گہری وابستگی ہے۔ حالات حاضرہ، اردو افسانہ و ڈرامہ پسندیدہ موضوعات ہیں

اسلامی جمہوریہ پاکستان او ر پیمرا - شہاب رشید

آج شام خبریں دیکھنے کے لیے ٹیلی وژن آن کیا تو ایک اشتہار بار بار چل رہا تھا میرے ساتھ والد محترم بھی تشریف رکھتے تھے ان سے آنکھیں چرا کر میں نے ریموٹ سے چینل تبدیل کر دیا مگر پرائم ٹائم کی وجہ سے وہ اشتہار ہر چینل پر ہی چل رہا تھا۔اشتہار کیا تھا، یہ بتانے سے پہلے قرآن کا حوالہ اور چند باتیں ضروری...