سمیع احمد کلیا پولیٹیکل سائنس میں گورنمنٹ کالج یونیورسٹی، لاہور سے ماسٹرز، قائد اعظم لاء کالج، لاہور سے ایل ایل بی اور سابق لیکچرر پولیٹیکل سائنس گورنمنٹ دیال سنگھ کالج، لاہور ہیں۔

فوج اقتدار بھی پلیٹ میں رکھ کے دے؟ - سمیع احمد کلیا

پاکستانی سیاست میں گزشتہ دو روز سےسب سے زیادہ زیر بحث چیز خلائی مخلوق ہے۔ لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آخر یہ خلائی مخلوق ہے کیا اور کہاں سے آئی؟ خلائی مخلوق کا تذکرہ سب سے پہلے سابق وزیر اعظم نواز شریف نے گزشتہ روز نیب کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ ’’ہمارا مقابلہ...