وہ نیا نیا مسلماں ہوا تھا۔ اس نے اپنے تئیں مطالعہ کرکے اسلام کو دل سے اپنایا تھا۔ وہ چاہتا تھا کہ وہ مسجد میں عبادت سرانجام دے۔اسے بتایا گیا تھا کہ مسلمان اپنی عبادت مسجد میں کرتے ہیں اور مسجد اللہ کا گھر اور مسلمانوں کی عبادت گاہ ہے۔ وہ گزشتہ کئی دنوں سے سفر کررہا تھا ۔ آج بھی عازم سفر تھا تبھی...
سخاوت حسین نے پولیٹیکل سائنس میں ماسٹر کیا ہے، دل میں جہاں گردی کا شوق رکھتے ہیں، افسانہ، سماجی مسائل اور حالات حاضرہ پر لکھنا پسند ہے۔