سائرہ ممتازسائرہ ممتاز کو تاریخ، ادب، ثقافت، زبان، تصوف، معاشرے، اور بدلتی ہوئی اقدار جیسے موضوعات میں دلچسپی ہے۔ صحافت اور اردو میں ماسٹرز کیا ہے۔ نسل نو کو زیورتعلیم سے آراستہ کرنا ان کا شوق ہے

ویران بستی کا نوحہ - سائرہ ممتاز

کچھ دن قبل بیٹھے بیٹھے یونہی نگاہ اس دیوار کی جانب اٹھی جس پر کبھی سفید و سیاہ دھاری دار جسم اور سنہری پروں و کلغی والے خوبصورت پرندے نے اپنا گھونسلہ بنا رکھا تھا. یہ ہمارے آبائی گھر کے اندرونی دیوار کا ذکر ہے جہاں کبھی کلی درکھان رہتا تھا، اردو میں جسے کھٹ بڑھئی بھی کہا جاتا ہے اور لوگ جسے ہدہد کے...