عورت جسمانی لحاظ ہی سے نہیں بلکہ اپنی طبیعت، مزاج، عادات، رویوں، جذبات کے اظہار میں بھی مرد سے بہت مختلف ہے، لیکن یہ تفاوت اور اختلاف عورت کے کم تر، کم زور یا کم عقل اور کسی بھی طرح اس کے پست ہونے میں شمار نہیں ہوتا بلکہ بحیثیت انسان عورت اور مرد خوبیوں اور صلا حیتوں کے مالک اوریکساں بنیادی حقوق...
سائرہ فاروق ایم ایس سی کی طالبہ ہیں۔ مطالعہ کا شوق ہے۔ دلیل کےلیے لکھتی ہیں