صائمہ تسمیرصائمہ تسمیر کا آبائی تعلق برما کے مسلم اکثریتی صوبے اراکان سے ہے۔ ان کے آبا و اجداد نے 70ء کی دہائی میں اراکان سے کراچی ہجرت کی، جہاں آپ پیدا ہوئیں اور تعلیم حاصل کی۔ آپ کا تعلق شعبہ تدریس و طب سے ہے۔ آجکل ملائیشیا میں مقیم ہیں۔ ایک کالم نگار اور معلمہ ہیں اور اراکان کے موجودہ حالات کو دنیا تک پہنچانے کے لیے پرنٹ اور سوشل میڈیا پر فعال کردار ادا کر رہی ہیں۔

ہے جرمِ ضعیفی کی سزا مرگِ مفاجات - صائمہ تسمیر

کبھی کبھی خیال آتا ہے کہ نجانے روہنگیا مسلمانوں سے ایسا کون سا گناہ سرزد ہوگیا جس کی وہ سزا کاٹ رہے ہیں ؟ سزا بھی ایسی کہ دو صدیاں گزر جانے کے باوجود بجائے کم ہونے کے، ہر لمحہ اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے؟ اپنے گھر وں میں رہیں تو ہرلمحہ خطرہ کہ کب برمی درندے حملہ آور ہوکر زندگی کا ٹمٹماتا چراغ گل...